🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

829. إذا وضع أحدكم بين يديه مثل مؤخرة الرحل فليصل ولا ....
جب تم میں سے کوئی (نماز کے لیے) اپنے سامنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 827
«إذا وضع أحدكم بين يديه مثل مؤخرة الرحل فليصل ولا يبال من مر وراء ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی (نماز کے لیے) اپنے سامنے اونٹ کے کجاوے کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز (بطورِ سترہ) رکھ لے، تو وہ نماز پڑھے اور اس بات کی پرواہ نہ کرے کہ اس (سترہ) کے آگے سے کون گزر رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 827]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن طلحة. صفة الصلاة 63.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں