🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

831. إذا وضع الطعام فخذوا من حافته وذروا وسطه فإن البركة ....
جب کھانا دسترخوان پر چن دیا جائے تو برتن کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 829
«إذا وضع الطعام فخذوا من حافته وذروا وسطه فإن البركة تنزل في وسطه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کھانا دسترخوان پر چن دیا جائے تو برتن کے کناروں سے کھایا کرو اور اس کے درمیان والے حصے کو چھوڑ دیا کرو، کیونکہ برکت برتن کے درمیان میں نازل ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 829]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عباس. مختار 60/237/2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں