الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
842. إذا ولغ الكلب في الإناء فاغسلوه سبع مرات وعفروه الثامنة ....
جب کتا برتن میں منہ مار دے تو اسے سات ....
حدیث نمبر: 840
«إذا ولغ الكلب في الإناء فاغسلوه سبع مرات وعفروه الثامنة بالتراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کتا برتن میں منہ مار دے تو اسے سات مرتبہ دھو لیا کرو، اور آٹھویں مرتبہ اسے مٹی کے ساتھ اچھی طرح رگڑ کر صاف کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 840]
”جب کتا برتن میں منہ مار دے تو اسے سات مرتبہ دھو لیا کرو، اور آٹھویں مرتبہ اسے مٹی کے ساتھ اچھی طرح رگڑ کر صاف کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 840]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن هـ] عن عبد الله بن مغفل. صحيح أبي داود 67، الإرواء 167: الدارمي، أبو عوانة مختصر مسلم 119.»
قال الشيخ الألباني: صحيح