الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
845. إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات أولاهن ....
جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ....
حدیث نمبر: 843
«إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات أولاهن بالتراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اسے سات مرتبہ دھوئے، اور ان میں سے پہلی مرتبہ مٹی سے دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 843]
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اسے سات مرتبہ دھوئے، اور ان میں سے پہلی مرتبہ مٹی سے دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 843]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 64 الإرواء 167: م، أبو عوانة، د، ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح