الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
850. اذبحوا لله في أي شهر كان وبروا لله وأطعموا
تم اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا کرو خواہ ....
حدیث نمبر: 848
«اذبحوا لله في أي شهر كان وبروا لله وأطعموا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا کرو خواہ کوئی بھی مہینہ ہو، اور اللہ کے لیے نیکی کے کام کرو اور لوگوں کو کھانا کھلاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 848]
”تم اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا کرو خواہ کوئی بھی مہینہ ہو، اور اللہ کے لیے نیکی کے کام کرو اور لوگوں کو کھانا کھلاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 848]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن هـ ك] عن نبيشة. الإرواء 1156.»
قال الشيخ الألباني: صحيح