🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

859. اذهب بنعلي هاتين فمن لقيت من وراء هذا الحائط يشهد ....
میرے یہ دونوں جوتے لے جاؤ اور اس باغ کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 857
«اذهب بنعلي هاتين فمن لقيت من وراء هذا الحائط يشهد أن لا إله إلا الله مستيقنا بها قلبه فبشره بالجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے یہ دونوں جوتے لے جاؤ اور اس باغ کے پیچھے تمہیں جو بھی ایسا شخص ملے جو دل کے پختہ یقین کے ساتھ اس بات کی گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، تو تم اسے جنت کی خوشخبری دے دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَدْ/حدیث: 857]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 12.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں