الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
908. ارقي ما لم يكن شرك بالله
تم (علاج کے لیے) دم کر سکتے ہو جب تک ....
حدیث نمبر: 906
«ارقي ما لم يكن شرك بالله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم (علاج کے لیے) دم کر سکتے ہو جب تک کہ اس میں اللہ کے ساتھ شرک نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 906]
”تم (علاج کے لیے) دم کر سکتے ہو جب تک کہ اس میں اللہ کے ساتھ شرک نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 906]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن الشفاء2 بنت عبد الله. الصحيحة 178: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح