الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
925. ازهد في الدنيا يحبك الله وأما الناس فانبذ إليهم هذا ....
دنیا سے بے رغبتی اختیار کرو، اللہ تم سے محبت ....
حدیث نمبر: 923
«ازهد في الدنيا يحبك الله وأما الناس فانبذ إليهم هذا يحبوك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا سے بے رغبتی اختیار کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا، اور رہی بات لوگوں کی، تو ان کی چیزیں انہی کے حوالے کر دو (ان سے بے نیازی برتو)، وہ تم سے محبت کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 923]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن أنس. الصحيحة 944.»
قال الشيخ الألباني: صحيح