🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

942. استعيذوا بالله من شر جار المقام فإن جار المسافر إذا ....
مستقل رہائش کے برے پڑوسی کے شر سے اللہ کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 940
«استعيذوا بالله من شر جار المقام فإن جار المسافر إذا شاء أن يزايل زايل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مستقل رہائش کے برے پڑوسی کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ سفر کا پڑوسی تو جب چاہے جدا ہو سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 940]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1443.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں