الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
955. استقيموا ونعما إن استقمتم وخير أعمالكم الصلاة ولن يحافظ على ....
(دین پر) ثابت قدم رہو، اور اگر تم ثابت قدم ....
حدیث نمبر: 953
«استقيموا ونعما إن استقمتم وخير أعمالكم الصلاة ولن يحافظ على الوضوء إلا مؤمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(دین پر) ثابت قدم رہو، اور اگر تم ثابت قدم رہے تو کیا ہی اچھی بات ہوگی، اور تمہارے اعمال میں سب سے بہترین عمل نماز ہے، اور وضو کی پابندی صرف مومن ہی کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 953]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي أمامة [طب] عن عبادة بن الصامت. الروض 177.»
قال الشيخ الألباني: صحيح