الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
976. أسلم وإن كنت كارها
اسلام قبول کر لو، خواہ تمہیں (طبیعی طور پر) ناگوار ....
حدیث نمبر: 974
«أسلم وإن كنت كارها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسلام قبول کر لو، خواہ تمہیں (طبیعی طور پر) ناگوار ہی کیوں نہ گزر رہا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 974]
”اسلام قبول کر لو، خواہ تمہیں (طبیعی طور پر) ناگوار ہی کیوں نہ گزر رہا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 974]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ع الضياء] عن أنس. الصحيحة 1454.»
قال الشيخ الألباني: صحيح