🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

992. اشتكت النار إلى ربها فقالت: يا رب أكل بعضي بعضا ....
جہنم کی آگ نے اپنے رب سے شکایت کی اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 990
«اشتكت النار إلى ربها فقالت: يا رب أكل بعضي بعضا فأذن لها بنفسين نفس في الشتاء ونفس في الصيف فهو أشد ما تجدون من الحر وأشد ما تجدون من الزمهرير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنم کی آگ نے اپنے رب سے شکایت کی اور عرض کیا: اے میرے رب! میرے ایک حصے نے دوسرے حصے کو کھا لیا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانس لینے کی اجازت دی، ایک سانس سردیوں میں اور ایک سانس گرمیوں میں۔ پس تم جو شدید ترین گرمی محسوس کرتے ہو اور جو شدید ترین سردی محسوس کرتے ہو، یہ اسی کی وجہ سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 990]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1457: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں