الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1010. أشكر الناس لله أشكرهم للناس
لوگوں میں اللہ کا سب سے زیادہ شکر ادا کرنے ....
حدیث نمبر: 1008
«أشكر الناس لله أشكرهم للناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں اللہ کا سب سے زیادہ شکر ادا کرنے والا وہ ہے جو لوگوں کا سب سے زیادہ شکر گزار ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 1008]
”لوگوں میں اللہ کا سب سے زیادہ شکر ادا کرنے والا وہ ہے جو لوگوں کا سب سے زیادہ شکر گزار ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 1008]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب هب الضياء] عن الأشعث بن قيس [طب هب] عن أسامة بن زيد [عد] عن ابن مسعود. الصحيحة 1458.»
قال الشيخ الألباني: صحيح