🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1042. اعبد الله ولا تشرك به شيئا واعمل لله كأنك تراه ....
اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1040
«اعبد الله ولا تشرك به شيئا واعمل لله كأنك تراه واعدد نفسك في الموتى واذكر الله تعالى عند كل حجر وكل شجر وإذا عملت سيئة فاعمل بجنبها حسنة السر بالسر والعلانية بالعلانية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، اور اللہ کے لیے اس طرح عمل کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو، اور اپنے آپ کو مردوں میں شمار کرو، اور ہر پتھر اور درخت کے پاس (یعنی ہر حال اور ہر جگہ) اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو، اور جب تم سے کوئی برائی سرزد ہو جائے تو اس کے ساتھ ہی کوئی نیکی کر لو، چھپی برائی کے بدلے چھپی نیکی اور اعلانیہ برائی کے بدلے اعلانیہ نیکی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1040]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب هب] عن معاذ بن جبل. الصحيحة 1475.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں