🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1078. اغتسلوا يوم الجمعة واغسلوا رءوسكم وإن لم تكونوا جنبا ومسوا ....
جمعہ کے دن غسل کیا کرو اور اپنے سروں کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1076
«اغتسلوا يوم الجمعة واغسلوا رءوسكم وإن لم تكونوا جنبا ومسوا من الطيب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن غسل کیا کرو اور اپنے سروں کو دھویا کرو، خواہ تم پر غسل جنابت واجب نہ بھی ہو، اور کچھ خوشبو بھی لگایا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1076]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم حب] عن ابن عباس. صحيح الترغيب 692: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں