🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1085. افترقت اليهود على إحدى وسبعين فرقة وتفرقت النصارى على اثنتين ....
یہود اکہتر (71) فرقوں میں بٹ گئے، نصاریٰ بہتر (72) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1083
«افترقت اليهود على إحدى وسبعين فرقة وتفرقت النصارى على اثنتين وسبعين فرقة وتفرقت أمتي على ثلاث وسبعين فرقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہود اکہتر (71) فرقوں میں بٹ گئے، نصاریٰ بہتر (72) فرقوں میں تقسیم ہو گئے، اور میری امت تہتر (73) فرقوں میں بٹ جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1083]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [4] عن أبي هريرة. الصحيحة 203.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں