🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1131. أفضل المؤمنين إسلاما من سلم المسلمون من لسانه ويده وأفضل ....
مومنوں میں اسلام کے اعتبار سے سب سے افضل وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1129
«أفضل المؤمنين إسلاما من سلم المسلمون من لسانه ويده وأفضل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا وأفضل المهاجرين من هجر ما نهى الله تعالى عنه وأفضل الجهاد من جاهد نفسه في ذات الله عز وجل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومنوں میں اسلام کے اعتبار سے سب سے افضل وہ شخص ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، اور مومنوں میں ایمان کے اعتبار سے سب سے افضل وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں، اور بہترین مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ دے جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے، اور سب سے بہترین جہاد یہ ہے کہ انسان اللہ عزوجل کی رضا کے لیے اپنے نفس سے جہاد کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1129]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 1491: ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں