الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1150. اقتلوا الحيات فإنا لم نسالمهن منذ حاربناهن
سانپوں کو مار ڈالو، کیونکہ جب سے ہم نے ان ....
حدیث نمبر: 1148
«اقتلوا الحيات فإنا لم نسالمهن منذ حاربناهن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سانپوں کو مار ڈالو، کیونکہ جب سے ہم نے ان سے دشمنی شروع کی ہے تب سے ہم نے ان سے صلح نہیں کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1148]
”سانپوں کو مار ڈالو، کیونکہ جب سے ہم نے ان سے دشمنی شروع کی ہے تب سے ہم نے ان سے صلح نہیں کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1148]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمر. المشكاة 4140.»
قال الشيخ الألباني: صحيح