الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1160. اقرأ القرآن في كل شهر اقرأه في عشرين ليلة اقرأه ....
قرآن مجید ہر مہینے میں پڑھا (ختم کیا) کرو، اسے ....
حدیث نمبر: 1158
«اقرأ القرآن في كل شهر اقرأه في عشرين ليلة اقرأه في عشر اقرأه في سبع ولا تزد على ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن مجید ہر مہینے میں پڑھا (ختم کیا) کرو، اسے بیس راتوں میں ختم کرو، اسے دس راتوں میں ختم کرو، اسے سات دنوں میں ختم کرو، اور اس پر (تیزی میں) زیادتی نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1158]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د] عن ابن عمر. صحيح أبي داود 1255: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح