🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1172. اقرءوا سورة البقرة في بيوتكم فإن الشيطان لا يدخل بيتا ....
اپنے گھروں میں سورۃ البقرہ پڑھا کرو، کیونکہ شیطان اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1170
«اقرءوا سورة البقرة في بيوتكم فإن الشيطان لا يدخل بيتا يقرأ فيه سورة البقرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے گھروں میں سورۃ البقرہ پڑھا کرو، کیونکہ شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں سورۃ البقرہ پڑھی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1170]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هب] عن ابن مسعود. الصحيحة 1521.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں