🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1175. أقرب ما يكون الرب من العبد في جوف الليل الآخر ....
رب تعالیٰ اپنے بندے کے سب سے زیادہ قریب رات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1173
«أقرب ما يكون الرب من العبد في جوف الليل الآخر فإن استطعت أن تكون ممن يذكر الله في تلك الساعة فكن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رب تعالیٰ اپنے بندے کے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری پہر میں ہوتا ہے، لہٰذا اگر تم سے ہو سکے کہ اس گھڑی میں اللہ کا ذکر کرنے والوں میں شامل ہو جاؤ تو ضرور ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1173]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن ك] عن عمرو بن عبسة. الترغيب 2/276، المشكاة 1229.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں