🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1178. أقربكم مني مجلسا يوم القيامة أحسنكم خلقا
قیامت کے دن تم میں سے میرے سب سے زیادہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1176
«أقربكم مني مجلسا يوم القيامة أحسنكم خلقا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن تم میں سے میرے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ ہوں گے جن کے اخلاق تم میں سب سے اچھے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1176]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن النجار] عن علي. المشكاة 4697، الصحيحة 791: حم، حب، طب: هب –أبو ثعلبة الخشني. ت، خط – جابر.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں