الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1181. أقصر من جشائك فإن أكثر الناس شبعا في الدنيا أكثرهم ....
اپنی ڈکار کو کم کرو (یعنی زیادہ پیٹ بھر کر ....
حدیث نمبر: 1179
«أقصر من جشائك فإن أكثر الناس شبعا في الدنيا أكثرهم جوعا في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی ڈکار کو کم کرو (یعنی زیادہ پیٹ بھر کر نہ کھایا کرو)، کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والے ہی آخرت میں سب سے زیادہ بھوکے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1179]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي جحيفة. الصحيحة 343.»
قال الشيخ الألباني: حسن