الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1188. أقيموا الركوع والسجود فوالله إني لأراكم من بعد ظهري إذا ....
رکوع اور سجدے کو پوری طرح (سنت کے مطابق) ادا ....
حدیث نمبر: 1186
«أقيموا الركوع والسجود فوالله إني لأراكم من بعد ظهري إذا ركعتم وإذا سجدتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رکوع اور سجدے کو پوری طرح (سنت کے مطابق) ادا کیا کرو، اللہ کی قسم! جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو تو میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1186]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أنس. مختصر مسلم 290 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح