🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1215. أكثروا من غرس الجنة فإنه عذب ماؤها طيب ترابها فأكثروا ....
جنت کے پودے کثرت سے لگاؤ، کیونکہ اس کا پانی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1213
«أكثروا من غرس الجنة فإنه عذب ماؤها طيب ترابها فأكثروا من غراسها: لا حول ولا قوة إلا بالله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت کے پودے کثرت سے لگاؤ، کیونکہ اس کا پانی میٹھا اور اس کی مٹی نہایت عمدہ اور زرخیز ہے، لہٰذا اس کے پودے کثرت سے لگایا کرو، اور وہ (پودا) «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» پڑھنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1213]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن عمر. تخريج الترغيب 2/256.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں