الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1231. اكلفوا من العمل ما تطيقون فإن خير العمل أدومه وإن ....
(نیک) عمل کا اتنا ہی بوجھ اٹھایا کرو جتنی تم ....
حدیث نمبر: 1229
«اكلفوا من العمل ما تطيقون فإن خير العمل أدومه وإن قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(نیک) عمل کا اتنا ہی بوجھ اٹھایا کرو جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ سب سے بہترین عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ تھوڑا ہی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1229]
”(نیک) عمل کا اتنا ہی بوجھ اٹھایا کرو جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ سب سے بہترین عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ تھوڑا ہی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1229]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 1238: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح