الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1234. أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا وخياركم خياركم لنسائهم
مومنوں میں کامل ترین ایمان اس کا ہے جس کے ....
حدیث نمبر: 1232
"أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا وخياركم خياركم
لنسائهم"
لنسائهم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومنوں میں کامل ترین ایمان اس کا ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں، اور تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنی عورتوں (بیویوں) کے حق میں بہترین ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1232]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت حب] عن أبي هريرة. الصحيحة 284.»
قال الشيخ الألباني: صحيح