الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1295. اللهم إني أعوذ بك من شر ما عملت ومن شر ....
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ ....
حدیث نمبر: 1293
«اللهم إني أعوذ بك من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر اس کام کے شر سے جو میں نے کیا، اور ہر اس کام کے شر سے جو میں نے نہیں کیا۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اللَّهُمَّ/حدیث: 1293]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن هـ] عن عائشة. مسلم 8/80.»
قال الشيخ الألباني: صحيح