الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1327. أما إنه لا يدرك قوم بعدكم صاعكم ولا مدكم
یاد رکھو! تمہارے بعد آنے والے لوگ تمہارے صاع (ایک ....
حدیث نمبر: 1325
«أما إنه لا يدرك قوم بعدكم صاعكم ولا مدكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یاد رکھو! تمہارے بعد آنے والے لوگ تمہارے صاع (ایک مخصوص پیمانہ) اور مد (صاع کا چوتھائی حصہ) کی برکت و فضیلت کو ہرگز نہیں پا سکیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1325]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي سعيد1. الصحيحة 1547.»
قال الشيخ الألباني: صحيح