🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1360. أما بعد فوالله إني لأعطي الرجل وأدع الرجل والذي أدع ....
حمد و ثنا کے بعد! اللہ کی قسم، میں کسی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1358
«أما بعد فوالله إني لأعطي الرجل وأدع الرجل والذي أدع أحب إلي من الذي أعطي ولكني أعطي أقواما لما أرى في قلوبهم من الجزع والهلع وأكل أقواما إلى ما جعل الله في قلوبهم من الغنى والخير منهم عمرو بن تغلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حمد و ثنا کے بعد! اللہ کی قسم، میں کسی شخص کو مال دیتا ہوں اور کسی کو چھوڑ دیتا ہوں، حالانکہ جسے میں چھوڑ دیتا ہوں وہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہوتا ہے جسے میں دیتا ہوں۔ لیکن میں کچھ لوگوں کو اس لیے دیتا ہوں کہ میں ان کے دلوں میں بے صبری اور گھبراہٹ دیکھتا ہوں، اور کچھ لوگوں کو میں اس غنا (بے نیازی) اور خیر کے سپرد کر دیتا ہوں جو اللہ نے ان کے دلوں میں رکھی ہے، ان ہی (صابر و قانع) لوگوں میں سے عمرو بن تغلب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1358]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عمرو بن تغلب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں