🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1376. أمرت أن أقرأ القرآن على سبعة أحرف كل شاف كاف
مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں قرآن مجید کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1374
«أمرت أن أقرأ القرآن على سبعة أحرف كل شاف كاف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں قرآن مجید کو سات حروف (یعنی قراءت کے سات مختلف لہجوں) پر پڑھوں، ان میں سے ہر ایک شفا دینے والا اور کفایت کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1374]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن جرير] عن ابن مسعود. الصحيحة 843 صحيح أبي داود 1227: حم، ن، الطحاوي –أبي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں