🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1380. أمرت بقرية تأكل القرى يقولون يثرب وهي المدينة تنفي الناس ....
مجھے ایک ایسی بستی (کی طرف ہجرت) کا حکم دیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1378
«أمرت بقرية تأكل القرى يقولون يثرب وهي المدينة تنفي الناس كما ينفي الكير خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے ایک ایسی بستی (کی طرف ہجرت) کا حکم دیا گیا ہے جو تمام بستیوں کو کھا جائے گی (یعنی ان پر غالب آ جائے گی)، لوگ اسے یثرب کہتے ہیں حالانکہ وہ مدینہ ہے۔ یہ برے لوگوں کو اپنے اندر سے اس طرح نکال باہر کرتی ہے جس طرح بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1378]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 274.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں