🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1394. املك عليك لسانك وليسعك بيتك وابك على خطيئتك
اپنی زبان کو اپنے قابو میں رکھو، تمہارا گھر تمہارے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1392
«املك عليك لسانك وليسعك بيتك وابك على خطيئتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی زبان کو اپنے قابو میں رکھو، تمہارا گھر تمہارے لیے کشادہ ہونا چاہیے (یعنی بلاوجہ گھر سے باہر نہ نکلو) اور اپنے گناہوں پر رویا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1392]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 890.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں