الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1411. إن أحببتم أن يحبكم الله تعالى ورسوله فأدوا إذا ائتمنتم ....
اگر تم یہ پسند کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ اور ....
حدیث نمبر: 1409
«إن أحببتم أن يحبكم الله تعالى ورسوله فأدوا إذا ائتمنتم واصدقوا إذا حدثتم وأحسنوا جوار من جاوركم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم یہ پسند کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول تم سے محبت کریں، تو جب تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو اسے ادا کرو، جب بات کرو تو سچ بولو، اور جو تمہارا پڑوسی ہو اس کے ساتھ حسنِ سلوک کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1409]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن عبد الرحمن بن أبي قراد. الضعيفة 2945.»
قال الشيخ الألباني: حسن