الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1420. إن شئت حبست أصلها وتصدقت بها
اگر تم چاہو تو اس کی اصل (یعنی زمین یا ....
حدیث نمبر: 1418
«إن شئت حبست أصلها وتصدقت بها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم چاہو تو اس کی اصل (یعنی زمین یا جائیداد) کو اپنے پاس روکے رکھو (یعنی وقف کر دو) اور اس کی پیداوار صدقہ کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1418]
”اگر تم چاہو تو اس کی اصل (یعنی زمین یا جائیداد) کو اپنے پاس روکے رکھو (یعنی وقف کر دو) اور اس کی پیداوار صدقہ کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1418]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ت ن هـ] عن ابن عمر. الإرواء 1582: م، د، الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح