🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1433. إن كان في شيء من أدويتكم خير ففى شرطة محجم ....
اگر تمہاری دواؤں میں کسی چیز میں شفاء ہے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1431
«إن كان في شيء من أدويتكم خير ففى شرطة محجم أو شربة من عسل أو لذعة بنار توافق داء وما أحب أن أكتوي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہاری دواؤں میں کسی چیز میں شفاء ہے تو وہ حجامہ کرنے والے کے نشتر لگانے، یا شہد کا گھونٹ پینے، یا بیماری کی مناسبت سے آگ سے داغنے میں ہے، مگر میں آگ سے داغے جانے کو پسند نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1431]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن جابر. غاية المرام 293، الصحيحة 245.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں