🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1439. إن كنتم آنفا تفعلون فعل فارس والروم يقومون على ملوكهم ....
ابھی تھوڑی دیر پہلے تم فارس اور روم والوں جیسا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1437
«إن كنتم آنفا تفعلون فعل فارس والروم يقومون على ملوكهم وهم قعود فلا تفعلوا ائتموا بأئمتكم إن صلى قائما فصلوا قياما وإن صلى قاعدا فصلوا قعودا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابھی تھوڑی دیر پہلے تم فارس اور روم والوں جیسا عمل کر رہے تھے جو اپنے بادشاہوں کے سروں پر کھڑے رہتے ہیں جبکہ وہ بیٹھے ہوتے ہیں، ایسا ہرگز نہ کرو، اپنے اماموں کی اقتداء کرو، اگر وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھائیں تو تم بھی کھڑے ہو کر پڑھو، اور اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھائیں تو تم بھی بیٹھ کر ہی نماز ادا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1437]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن هـ] عن جابر. صفة الصلاة ص 58: حم، م، الطحاوي، قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں