الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1456. أنا أولى بالمؤمنين من أنفسهم فمن توفي من المؤمنين فترك ....
میں مومنوں کے ان کی اپنی جانوں سے بھی زیادہ ....
حدیث نمبر: 1454
«أنا أولى بالمؤمنين من أنفسهم فمن توفي من المؤمنين فترك دينا فعلي قضاؤه ومن ترك مالا فهو لورثته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں مومنوں کے ان کی اپنی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہوں، پس مومنوں میں سے جو کوئی وفات پا جائے اور اپنے ذمے کوئی قرض چھوڑے تو اس کی ادائیگی میرے ذمے ہے، اور جو کوئی مال چھوڑ جائے تو وہ اس کے ورثاء کا حق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1454]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن هـ] عن أبي هريرة. المصدر السابق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح