🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1460. أنا أول شفيع في الجنة لم يصدق نبي من الأنبياء ....
میں جنت کے لیے سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1458
«أنا أول شفيع في الجنة لم يصدق نبي من الأنبياء ما صدقت وإن من الأنبياء نبيا ما يصدقه من أمته إلا رجل واحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں جنت کے لیے سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں، کسی بھی نبی کی اتنی تصدیق نہیں کی گئی جتنی میری تصدیق کی گئی ہے، اور بے شک انبیاء میں سے کوئی نبی تو ایسا بھی گزرا ہے جس کی امت میں سے صرف ایک ہی آدمی نے اس کی بات مانی (اور ایمان لایا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1458]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أنس. الصحيحة 1570: أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں