الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1465. أنا دعوة إبراهيم وكان آخر من بشر بي عيسى بن ....
میں (اپنے جدِ امجد) ابراہیم (علیہ السلام) کی دعا ہوں، ....
حدیث نمبر: 1463
«أنا دعوة إبراهيم وكان آخر من بشر بي عيسى بن مريم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں (اپنے جدِ امجد) ابراہیم (علیہ السلام) کی دعا ہوں، اور میری آمد کی خوشخبری سنانے والوں میں سب سے آخری عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1463]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة 1546.»
قال الشيخ الألباني: صحيح