🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1472. أنا فرطكم على الحوض أنتظركم ليرفع لي رجال منكم حتى ....
میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا، میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1470
«أنا فرطكم على الحوض أنتظركم ليرفع لي رجال منكم حتى إذا عرفتهم اختلجوا دوني فأقول: رب أصحابي! رب أصحابي! فيقال: إنك لا تدري ما أحدثوا بعدك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا، میں تمہارا انتظار کروں گا یہاں تک کہ تم میں سے کچھ لوگوں کو میرے سامنے پیش کیا جائے گا، پھر جب میں انہیں پہچان لوں گا تو انہیں مجھ سے دور کر دیا جائے گا۔ تو میں عرض کروں گا: اے میرے رب! یہ تو میرے صحابہ ہیں! اے میرے رب! یہ تو میرے صحابہ ہیں! تو کہا جائے گا: آپ نہیں جانتے کہ انہوں نے آپ کے بعد (دین میں) کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1470]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن حذيفة. حم، خ عن حذيفة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں