🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1479. انبذوه على غدائكم واشربوه على عشائكم وانبذوه على عشائكم واشربوه ....
اسے (نبیذ کو) صبح کے وقت بھگو دیا کرو اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1477
«انبذوه على غدائكم واشربوه على عشائكم وانبذوه على عشائكم واشربوه على غدائكم وانبذوه في الشنان ولا تنبذوه في القلل فإنه إذا تأخر عن عصره صار خلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے (نبیذ کو) صبح کے وقت بھگو دیا کرو اور رات کو پی لیا کرو، اور رات کے وقت بھگو دیا کرو اور صبح کو پی لیا کرو، اور اسے مشکیزوں میں بھگویا کرو اور مٹکوں میں نہ بھگویا کرو، کیونکہ جب اس پر وقت گزر جاتا ہے تو وہ سرکہ بن جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1477]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن] عن الديلمي. الصحيحة 1573: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں