الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1481. أنت أخونا ومولانا - قاله لزيد بن حارثة -
تم ہمارے بھائی اور ہمارے مولیٰ (آزاد کردہ غلام اور ....
حدیث نمبر: 1479
«أنت أخونا ومولانا - قاله لزيد بن حارثة -»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم ہمارے بھائی اور ہمارے مولیٰ (آزاد کردہ غلام اور دوست) ہو۔ (یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے فرمائی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1479]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن البراء [ك] عن علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح