الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1502. انزل عنه فلا تصحبنا بملعون لا تدعوا على أنفسكم ولا ....
اس (اونٹ) سے نیچے اتر آؤ اور کسی ملعون (لعنت ....
حدیث نمبر: 1500
«انزل عنه فلا تصحبنا بملعون لا تدعوا على أنفسكم ولا تدعوا على أولادكم ولا تدعوا على أموالكم لا توافقوا من الله ساعة يسأل فيها عطاء فيستجيب لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس (اونٹ) سے نیچے اتر آؤ اور کسی ملعون (لعنت کی گئی) چیز کے ساتھ ہمارے قافلے میں شامل نہ رہو۔ تم اپنے آپ کو بددعا نہ دیا کرو، اور نہ اپنی اولاد کو بددعا دیا کرو، اور نہ ہی اپنے اموال کو بددعا دیا کرو۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہاری بددعا اللہ کی طرف سے قبولیت کی اس گھڑی کے موافق ہو جائے جس میں جو بھی مانگا جائے وہ عطا کر دیا جاتا ہے، اور یوں تمہاری وہ بددعا قبول کر لی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1500]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جابر. مسلم 8/233.»
قال الشيخ الألباني: صحيح