الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1508. انظرن من إخوانكن؟ فإنما الرضاعة من المجاعة
(اے عورتو!) تم اچھی طرح دیکھ لیا کرو کہ تمہارے ....
حدیث نمبر: 1506
«انظرن من إخوانكن؟ فإنما الرضاعة من المجاعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اے عورتو!) تم اچھی طرح دیکھ لیا کرو کہ تمہارے (رضاعی) بھائی کون ہیں؟ کیونکہ (معتبر) رضاعت تو وہی ہے جو بھوک مٹائے (یعنی جو بچپن کی مدتِ رضاعت میں ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1506]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن هـ] عن عائشة. الإرواء 2151.»
قال الشيخ الألباني: صحيح