🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1533. إن أبواب الربا اثنان وسبعون حوبا أدناه كالذي يأتي أمه ....
بے شک سود کے گناہ کے بہتر (72) دروازے ہیں، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1531
«إن أبواب الربا اثنان وسبعون حوبا أدناه كالذي يأتي أمه في الإسلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک سود کے گناہ کے بہتر (72) دروازے ہیں، ان میں سے سب سے ادنیٰ درجے کا گناہ ایسا ہے جیسے کوئی شخص اسلام میں اپنی ماں کے ساتھ زنا کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1531]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عبد الله بن سلام. الترغيب 3/50.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں