الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1535. إن أتقاكم وأعلمكم بالله أنا
بے شک تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے ....
حدیث نمبر: 1533
«إن أتقاكم وأعلمكم بالله أنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور تم سب سے بڑھ کر اللہ کو جاننے والا میں ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1533]
”بے شک تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور تم سب سے بڑھ کر اللہ کو جاننے والا میں ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1533]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح