الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1539. إن أحدكم إذا قام في صلاته فإنه يناجي ربه وإن ....
بلاشبہ تم میں سے جب کوئی شخص نماز میں کھڑا ....
حدیث نمبر: 1537
«إن أحدكم إذا قام في صلاته فإنه يناجي ربه وإن ربه بينه وبين القبلة فلا يبزقن أحدكم قبل قبلته ولكن عن يساره أو تحت قدمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ تم میں سے جب کوئی شخص نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، اور اس کا رب اس کے اور قبلے کے درمیان ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے کوئی شخص اپنے قبلے کی طرف ہرگز نہ تھوکے، بلکہ اپنی بائیں جانب یا اپنے قدم کے نیچے تھوکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1537]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أنس. صحيح الترغيب 279 ابن عمر نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح