الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1552. إن أخاك محبوس بدينه فاقض عنه
بے شک تمہارا بھائی اپنے قرض کی وجہ سے (جنت ....
حدیث نمبر: 1550
«إن أخاك محبوس بدينه فاقض عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تمہارا بھائی اپنے قرض کی وجہ سے (جنت میں جانے سے) روکا ہوا ہے، لہٰذا تم اس کی طرف سے قرض ادا کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1550]
”بے شک تمہارا بھائی اپنے قرض کی وجہ سے (جنت میں جانے سے) روکا ہوا ہے، لہٰذا تم اس کی طرف سے قرض ادا کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1550]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ هق] عن سعد بن الأطول. أحكام الجنائز 15.»
قال الشيخ الألباني: صحيح