الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1570. إن أعظم المسلمين في المسلمين جرما: من سأل عن شيء ....
مسلمانوں کے حق میں سب سے بڑا مجرم وہ مسلمان ....
حدیث نمبر: 1568
«إن أعظم المسلمين في المسلمين جرما: من سأل عن شيء لم يحرم على المسلمين فحرم عليهم من أجل مسألته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے حق میں سب سے بڑا مجرم وہ مسلمان ہے جو کسی ایسی چیز کے بارے میں سوال کرے جو مسلمانوں پر حرام نہ کی گئی ہو، پھر اس کے کھوجید کرنے اور سوال کی وجہ سے وہ چیز ان پر حرام کر دی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1568]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح